Sale!

Aas (آس)

(1 customer review)

200.00 150.00

Sold By Asma Tariq
Report Abuse
Categories: , Tags: , , , , , ,

1 review for Aas (آس)

  1. trqasma2511

    Aas, is merely not a book. It is the indication of those day and night diligence towards portaying thoughts. In each and every word, writer tried to stay natural and simple. So that anyone who encounters book, finds it real time. It’s all about our everyday matters and motivation for little deeds of kindness.
    آس صرف ایک لفظ نہیں، محض ایک عنوان نہیں، بلک یہ آپ کے اندر چھپے ایک اچھے انسان کی آس کا عکس ہے، بہتر دنوں کی آس کا عکس ہے اور سب سے بڑھ کر بڑی منزل کی آس کا عکس ہے-
    بڑی منزل کے مسافر کو یہ آس رکھنے چاہیئے کہ آنے والا وقت گزرے کل سے بہتر ہو گا- آس کی خوبصورتی یہ ہے کہ آسان الفاظ میں مشکل نظریات کو لکھنے کی بہترین کاوش کی گئی ہے-
    کہتے ہیں الفاظ خیالات کی زبان ہوتے ہیں، امید ہے کہ آپ کو آس میں اپنے خیالات کی عکاسی نظر آئے گی۔

Add a review

Questions and Answers

You are not logged in