میں روح اپنی صدقہ کر دوں گا – دیوانِ حماد

250.00

سوچا تھا کہ الفاظ سے پُر کر دوں گا، جب دیوان کا آغاز کروں گا۔ مگر الفاظ تو سب نظم کی نظر ہو گئے اور نثر پہ آمادہ نہیں نظر آتے۔ شاعری بِلاشبہ میرے لئے ہمیشہ اِظہار کا بہترین ذریعہ بنی۔ شاعری آپ کے جذبات کو اُس پہناوے میں اُن لوگوں تک پُہنچاتی ہے جِن تک وہ خود پُہنچنا چاہتی  ہے۔ آپ کے آنسو، آپ کا درد، آپ کا نااِنصافی پہ احتجاج اور بہت کُچھ، شاعری کے خوبصورت انداز میں خوبصورت لوگوں کے دلوں تک پہنچتا ہے اور ضربیں لگاتا ہے۔ خدادا د صیلاحیتوں میں سب سے مُشکِل صیلاحیت ہے لوگوں کو اپنی تحریر سے خدا کی طرف راغِب کرنا۔ میں نے کوشِش کی ہے کہ یہ دیوان پڑھ کے عِشقِ حقیقی ہی آپ کے روح و قلب میں زِندہ ہو۔ خدا آپ کو اور مُجھے اُپنی  کٹھن راہ پہ کمربستہ کرے اور منزِل پہ پہنچائے کامیابی کے ساتھ۔ آمین

Sold By Hammad Khan
Report Abuse
SKU: POEM-HK-001 Categories: , Tag:

!آداب عرض ہے سوچا تھا کہ الفاظ سے پُر کر دوں گا، جب دیوان کا آغاز کروں گا۔ مگر الفاظ تو سب نظم کی نظر ہو گئے اور نثر پہ آمادہ نہیں نظر آتے۔ شاعری بِلاشبہ میرے لئے ہمیشہ اِظہار کا بہترین ذریعہ بنی۔ شاعری آپ کے جذبات کو اُس پہناوے میں اُن لوگوں تک پُہنچاتی ہے جِن تک وہ خود پُہنچنا چاہتی  ہے۔ آپ کے آنسو، آپ کا درد، آپ کا نااِنصافی پہ احتجاج اور بہت کُچھ، شاعری کے خوبصورت انداز میں خوبصورت لوگوں کے دلوں تک پہنچتا ہے اور ضربیں لگاتا ہے۔ خدادا د صیلاحیتوں میں سب سے مُشکِل صیلاحیت ہے لوگوں کو اپنی تحریر سے خدا کی طرف راغِب کرنا۔ یہ مجموعہ غزلیات، آزاد نظموں، قِطعات اور نعتیہ اشعار پہ مشتمل ہے۔ میں نے کوشِش کی ہے کہ یہ دیوان پڑھ کے عِشقِ حقیقی ہی آپ کے روح و قلب میں زِندہ ہو۔ خدا آپ کو اور مُجھے اُپنی  کٹھن راہ پہ کمربستہ کرے اور منزِل پہ پہنچائے کامیابی کے ساتھ۔۔ آمین

Language

Urdu

No of words

5,994 words

No of pages

57 pages

eBook Format

PDF, ePUB

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “میں روح اپنی صدقہ کر دوں گا – دیوانِ حماد”

Questions and Answers

You are not logged in