Sale!

ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا۔۔۔۔۔۔

80.00 50.00

تینوں نرگس نافرمان کہوں۔۔
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ نرگس کے پھول کو نافرمان کیوں کہتے ہیں؟؟؟؟
جنگل بیابانوں میں آ پ کی آواز پلٹ کر آپ تک واپس کیوں آتی ہے؟؟؟؟

یہ اور ایسے ہی دلچسپ حقائق جاننے کے لیے پڑھیئے ۔
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا۔۔۔۔۔۔

Sold By Alina Irfan Report Abuse

Report an abuse for product ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا۔۔۔۔۔۔

Categories: , Tag:

Alina Irfan

0 out of 5
No Reviews Yet
تعارفِ مصنفہ
نام علینہ عرفان ۔۔۔بچپن سے ہی اپنی مادری زبان اردو سے خاص شغف رہا۔۔۔۔۔سینٹ جوزف کالج سے گریجویشن کے دوران چار سال ’’اردو اختیاری ‘‘ کو بطور مضمون خاص پڑھا۔۔۔جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کے دوران ہی رائٹرز(REUTERS (نامی بین الاقوامی مخبر رساں ادارے میں بطور پروڈیوسرتین سال کام کیا۔۔۔ڈگری ملنے کے چار ماہ بعد ہی اسی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں دو سال تک بطور لیکچرار تدریس سے منسلک رہی۔۔۔۔سنہ دو ہزار دس میں پاکستان کے مشہور نیوز چینل ’’ڈان نیوز‘‘ سے بطور ’’ کاپی ایڈیٹر‘‘ منسلک ہوئی اور تین سال تک وہاں فرائض انجام دیئے۔۔۔۔
یونیورسٹی سے جاری ہونے والے میگزین کی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بھی رہ چکی ہوں۔۔۔جبکہ ماہانہ میگزین ’’ڈھنگ‘‘ میں ایڈیٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔۔۔۔۔گزشتہ بارہ سال سے لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اب تک متعدد رسائل میں کئی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔۔۔۔پاکستان کے سب سے بڑے اخبار’’ جنگ‘‘ اور روزنامہ ’’امن‘‘ میں بھی متعدد کالمز اور آرٹیکلز شائع ہو چکے ہیں۔۔۔۔ایک ڈیجیٹل کتاب ’’ آسیبی مکانات کی نادیدہ مخلوق‘‘ کے علاوہ ایک ناول اور زیرِ اشاعت ہے۔۔۔۔۔

More Products from Alina Irfan

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Questions and Answers

You are not logged in