Sale!

جب میرے بچپن کے دن تھے ، چاند پہ پریاں رہتی تھیں ۔ ۔

80.00 50.00

بچپن سے ہم سب سنتے آئے ہیں کہ چاند پر ایک بڑھیا رہتی ہے جو چرخہ کاتتی رہتی ہے ۔ ۔ ۔ یا کبھی کہانیوں میں پڑھتے تھے کہ چاند پہ پریاں رہتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ چین کی دیومالائی کہانیوں میں چاند میں رہائش پذیر ایک ملکہ کا تصور ملتا ہے ۔ ۔ ۔ اس کے پیچھے کیا کہانی ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Sold By Alina Irfan
Report Abuse
Categories: , Tags: ,

Alina Irfan

تعارفِ مصنفہ
نام علینہ عرفان ۔۔۔بچپن سے ہی اپنی مادری زبان اردو سے خاص شغف رہا۔۔۔۔۔سینٹ جوزف کالج سے گریجویشن کے دوران چار سال ’’اردو اختیاری ‘‘ کو بطور مضمون خاص پڑھا۔۔۔جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کے دوران ہی رائٹرز(REUTERS (نامی بین الاقوامی مخبر رساں ادارے میں بطور پروڈیوسرتین سال کام کیا۔۔۔ڈگری ملنے کے چار ماہ بعد ہی اسی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں دو سال تک بطور لیکچرار تدریس سے منسلک رہی۔۔۔۔سنہ دو ہزار دس میں پاکستان کے مشہور نیوز چینل ’’ڈان نیوز‘‘ سے بطور ’’ کاپی ایڈیٹر‘‘ منسلک ہوئی اور تین سال تک وہاں فرائض انجام دیئے۔۔۔۔
یونیورسٹی سے جاری ہونے والے میگزین کی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بھی رہ چکی ہوں۔۔۔جبکہ ماہانہ میگزین ’’ڈھنگ‘‘ میں ایڈیٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں۔۔۔۔۔گزشتہ بارہ سال سے لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔اب تک متعدد رسائل میں کئی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔۔۔۔پاکستان کے سب سے بڑے اخبار’’ جنگ‘‘ اور روزنامہ ’’امن‘‘ میں بھی متعدد کالمز اور آرٹیکلز شائع ہو چکے ہیں۔۔۔۔ایک ڈیجیٹل کتاب ’’ آسیبی مکانات کی نادیدہ مخلوق‘‘ کے علاوہ ایک ناول اور زیرِ اشاعت ہے۔۔۔۔۔

More Products from Alina Irfan

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جب میرے بچپن کے دن تھے ، چاند پہ پریاں رہتی تھیں ۔ ۔”

Questions and Answers

You are not logged in