Sale!

براستہ لاہور

80.00 50.00

لاہور میں مسکراہٹوں اور قہقہوں کو وہ ہی مقام حاصل ہے جو پیزے میں چیز کو اور شادیوں میں پھوپھیوں کو ہوتا ہے گویا ان کے بنا سب ادھورا رہتا ہے.انہی قہقہوں سے بھرے اس مضمون میں یہ بتایا جاۓ  گا کے لاہور میں اہل لاہور کیسے زندگی گزارتے ہیں تا کہ پڑھنے والوں کو نصیحت ہو اور انھیں باور ہو جاۓ کے مناسب زندگی گزارنے کے لیے کیا نہیں کرںا.

اہل لاہور سے گزارش ہے کہ وہ اس مضمون کو ‘مجذوب کی بڑ’ یا ‘بڑ بڑ’ سمجھ کر پڑھیں(جو بھی انکو مناسب لگے).

Sold By Faseehullah Irshad Report Abuse

Report an abuse for product براستہ لاہور

Categories: ,

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Questions and Answers

You are not logged in